چینی صحرا میں کار ریلی، بارہواں مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور نے جیت لیا

ہفتہ 22 جولائی 2017 14:15

چینی صحرا میں کار ریلی، بارہواں مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور نے جیت لیا
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) چین کے صحرا میں جاری کار ریلی کا بارہواں مرحلہ فرانس کے ڈرائیور کرسچئین نے جیت لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین کے ریتلے اور نا ہموار ٹریک پر دنیا بھر کے معروف ڈرائیورز کی شاندار پرفارمنس دکھائی۔ ریس میں شریک ڈرائیورز نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے کی بھرپور محنت کی۔ ڈرائیورز نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے مشکل ٹریک پر زبردست کنٹرول دکھایا۔ 12واں مرحلہ فرانس کے کرسچئن کے نام رہا۔ ایونٹ کا اگلا رانڈ 160 کلومیٹر پر مشتمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :