وزیر اعظم نوا زشرییف مری پہنچ گئے ، مریم نواز اور اہل خانہ بھی ہمراہ ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 جولائی 2017 12:54

وزیر اعظم نوا زشرییف مری پہنچ گئے ، مریم نواز اور اہل خانہ بھی ہمراہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جولائی 2017ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مریم نواز اور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم مری میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے خاندان سے بات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :