Live Updates

پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر نامعلوم افراد کا حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 جولائی 2017 12:36

پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر نامعلوم افراد کا حملہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جولائی 2017ء) : پی ٹی آئی کے سینیٹر سبلی فراز کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد میرے گھر میں گھُس آئے اور توڑ پھوڑ کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گھر میں گھُس کر مجھے اور میرے اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا ۔ شبلی فراز نے آج شام نیوز کانفرنس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ باقی کی تصیلات نیوز کانفرنس میں بتاؤں گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات