امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے سابق افسر رابرٹ لیونسن کو جلد سے جلد رہا کر نے کا مطالبہ

ہفتہ 22 جولائی 2017 12:31

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے سابق افسر رابرٹ لیونسن کو جلد سے جلد ..
واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ اس کے شہریوں کو جلد سے جلد رہا کرے ورنہ اسے سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ نے وائٹ ہاؤس کے حوالہ سے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے قانون نافذ کرنے والے سابق افسر رابرٹ لیونسن کو جلد سے جلد رہا کرے اور انھیں امریکا بھیجے۔واضح رہے کہ لیونسن 10 سال قبل ایران میں لاپتہ ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :