اسلام آباد، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ،

11 مشکوک افرا دگرفتار،3 موٹر سائیکل برآمد

ہفتہ 22 جولائی 2017 11:56

اسلام آباد، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) گولڑہ کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 11 مشکوک افرا دکو گرفتار کر کے 3 موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اسلام آباد کے نواحی علاقہ گولڑہ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 11 مشکوک افرا دکو گرفتار کر لی اجبکہ 3 موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے۔ سرچ آپریشن کے دوران 60 گھرو ںکی تلاشی لی گئی

متعلقہ عنوان :