پیسہ ہمارا لوٹا،کرپشن ہمارے پیسے سے کی، ججز کو کوئی حق نہیں کہ وہ شریف خاندان کو معاف کریں

ہفتہ 22 جولائی 2017 00:59

پیسہ ہمارا لوٹا،کرپشن ہمارے پیسے سے کی، ججز کو کوئی حق نہیں کہ وہ شریف ..
لاہور: (اردوپوائنٹ تازہ ترین22جولائی2017ء) سینئر صحافی اور معروف کالم نگار ہارون الرشید نے شریف خاندان کو آڑے ہاھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان نے ہمارا پیسہ لوٹا ہے اور ہمارے ساتھ کرپشن کی ہے پاکستان کی 22کروڑ عوام کیساتھ ظلم ہوا ہےتو جج کیسے معاف کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہارون الرشید نے اس موقع پر ایک واقعہ بھی سنایا وہ واقعہ کیا تھا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :