نئے ایس ای سی پی چیئرمین ظفرحجازی سے بھی 10ہاتھ آگے ہیں

ہفتہ 22 جولائی 2017 00:44

نئے ایس ای سی پی چیئرمین ظفرحجازی سے بھی 10ہاتھ آگے ہیں
لاہور: (اردوپوائنٹ تازہ ترین22جولائی2017ء) نجی ٹی وی شو کے میزبان اور سینئر صحافی کے مطاببق ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین ظفر حجازی سے بھی 10ہاتھ آگے ہیں۔

(جاری ہے)

سینئر صحافی صابرشاکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکمراں جماعت کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ میں آپ کا پورا ساتھ دونگا۔ صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ نئے تعینات ہونے والے ایس ای سی پی کے چیئرمین طاہر محمود کا ظفر حجازی کو گرفتار کروانے میں بھی اہم ہاتھ ہے۔ صابر شاکر نے مزید کیا کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :