بلوچستان پولیس کے 7افسران کو گریڈ19میں ترقی دیدی گئی

جمعہ 21 جولائی 2017 23:50

․ کوئٹہ۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) بلوچستان پولیس کے 7افسران کو گریڈ19میں ترقی دیدی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی سلیکشن بورڈ نے بلوچستان پولیس کے 7افسران وزیر خان ناصر،برکت کھوسہ ، حئی بلوچ ، نذیر کرد ، حامد شکیل اور سلیم احمد کو گریڈ19میں ترقی دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :