کوئٹہ جیل میں قیدی نے زہریلی دوا کھاکر خودکشی کرلی

جمعہ 21 جولائی 2017 23:50

کوئٹہ۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں ماں کے قتل میں ملوث قیدی نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا جیل درائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قید قیدی شہاب الدین نے جمعہ کی شب زہر کھا لیا جیل انتظامیہ نے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی زندگی بچانے کی کوشش کی جو جانبرنہ ہو سکا ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :