پوری قوم کو دھوکا دیا، نوازشریف کا نام ونشان روحِ زمیں سے مٹ جائیگا

جمعہ 21 جولائی 2017 21:57

پوری قوم کو دھوکا دیا، نوازشریف کا نام ونشان روحِ زمیں سے مٹ جائیگا
اسلام آباد:(اردوپوائنٹ تازہ ترین21جولائی2017ء) نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ نوازشریف کا نام و نشان روحِ زمیں سے مٹ جائیگا کیونکہ انھوں نے 30سال تک قوم کو بیوقوف بنایا ہے اور کرپشن بھی کی ہے، ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے وہ سب کیا ہے جو ایک حکمران کو نہیں کرنا چائیے۔

(جاری ہے)

سینئر صحافی نے مزید کہا کہ انکی حکومت نے بہت کرپشن اور جعلسازی کی ہے اس کے بعد شرمندہ ہونے کی بجائے یہ تکبر کررہےہیں ۔ ہارون الرشید نے مزید کیا کہا آُ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :