گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی

جمعہ 21 جولائی 2017 23:15

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ شادی شدہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ لنڈیانوالہ کے نواحی گائوں 651/2کے رہائشی شادی شدہ نوجوان امان اللہ نے اپنی والدہ اور بیگم سے جھگڑ کر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی ۔ اطلاع پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دیا تاہم پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :