کراچی,وزیراعلیٰ سندھ کا فائرنگ سے پولیس اہلکاروں اور ایک بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

جمعہ 21 جولائی 2017 23:13

کراچی,وزیراعلیٰ سندھ کا فائرنگ سے پولیس اہلکاروں اور ایک بچے کے جاں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی میں فائرنگ سے پولیس اہلکاروں اور ایک بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

کیا یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، یا کوئی اور وجہ ہی وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔انہوں نے کہا کہ ملزموں کے خلاف ناکہ بندی کرکے کاروائی عمل میں لائی جائے،ابھی سے مجرموں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا جائے، رات تک مجھے کارکردگی رپورٹ دی جائے۔