جمعیت علماء اسلام کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے

جمعہ 21 جولائی 2017 22:58

کوئٹہ۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) جمعیت علماء اسلام کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی جمعہ کو اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ ایئر پورٹ پر مولانا ولی محمد ترابی سمیت دیگر کارکنوں نے کوئٹہ ایئر پورٹ پر نومنتخب رکن قومی اسمبلی کا استقبال کیا۔ جلوس کی شکل میں ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا۔