پشاور منشیات فروش گرفتار قبضے سے 40بوتل شراب ،4کلو گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج
جمعہ 21 جولائی 2017 22:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق SSPآپریشنزسجاد خا ن کو عوام الناس کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ ہزارخوانی میں منشیات فروخت ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے ایس ایس پی آپر یشنز نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی کی نگرانی میں ڈی ایس پی سبرب فضل واحد خان ایس ایچ او آغہ میر جانی شاہ واجد خان بمعہ دیگر نفری پولیس پرمشتمل ٹیم تشکیل دی جنہوں نے علاقہ مجسٹریٹ سے وارنٹ حاصل کر کے لیڈی پولیس کے ہمراہ ہزارخوانی محلہ سدوزئی میں منشیات فروش روز محمد ولد نیاز محمد سکنہ ہزار خوانی کے گھر پے چھاپہ مار کر کے بیڈ کے نیچے سے 40بوتل شراب دیسی ساخت اور الماری سے 4کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم روزمحمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.