وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈ سدرن ائیر کمانڈ ائیر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات

ائیر فورس کی تربیتی صلاحیتوں اور کارکردگی سمیت جاری صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 21 جولائی 2017 22:33

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈ سدرن ائیر کمانڈ ائیر وائس ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈ سدرن ائیر کمانڈ ائیر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ،ملاقات میں ائیر فورس کی تربیتی صلاحیتوں ،کارکردگی جاری صورتحال اور دیگر اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں پرنسپل سیکریٹڑی سہیل راجپوت بھی موجود تھے ،بعد ازاں وزیراعلیٰ سندھ نے ائیر فورس کی اہمیت اور کردار کو بھی سراہا۔

متعلقہ عنوان :