وزیر داخلہ نے پمز میں صحافی خاتون کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا،ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

جمعہ 21 جولائی 2017 22:30

وزیر داخلہ نے پمز میں صحافی خاتون کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پمز میں صحافی خاتون کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان کے مطابق ایف آئی اے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔