زا ئد المعیا داوربغیر رو ٹ پر مٹ کی حا مل گا ڑیو ں کے مالکان کو ایک ہفتہ کے اندرروٹ پرمٹ تجدید کی ہدایت

جمعہ 21 جولائی 2017 22:18

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) )سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے ہز ارہ نے بغیر روٹ پر مٹ اور زا ئد المعیا د رو ٹ پر مٹ کی حا مل گا ڑیو ں کے خلا ف کا رروا ئی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک ہفتہ کے اندر روٹ پر مٹ تجد ید کروا ئیں یا نیا روٹ پر مٹ حا صل کر یں ۔

(جاری ہے)

سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے ہز ارہ ڈویژ ن عنصر محمود کی جا نب سے جا ری اعلا میہ میں جملہ گا ڑی ما لکا ن اور ڈرا ئیورز کو ہدا یت کی گئی ہے کہ جن گا ڑیو ں کے روٹ پر مٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہے یا جو گا ڑیا ں بغیر روٹ پر مٹ کے چل رہی ہیں وہ ایک ہفتہ کے اندر اپنے روٹ پر مٹ کی تجد ید کروا ئیں یا پھر نیا روٹ پر مٹ حا صل کر یں بصو رت دیگر مقر رہ مد ت ختم ہو نے کے بعد ایسی گا ڑیو ں کے خلاف کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :