وزیرخزانہ اسحاق ڈار دوران اجلاس ظفرحجازی کی گرفتاری کی خبر ملنے پر حواس باختہ ہوگئے

جمعہ 21 جولائی 2017 20:32

وزیرخزانہ اسحاق ڈار دوران اجلاس ظفرحجازی کی گرفتاری کی خبر ملنے پر ..
اسلام آباد:(اردوپوائنٹ تازہ ترین21جولائی2017ء) چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی وزیرخزانہ اسحاق ڈار حواس باختہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ظفر حجازی کی گرفتاری کے وقت وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے آئی ٹی انوشہ رحمان انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک تھے تاہم گرفتاری کی خبر کے بعد انوشہ رحمان نے وزیرخزانہ کو پرچی پر ظفر حجازی کی گرفتاری کی خبر دی تاہم وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جب پرچی پڑھی تو وہ بلکل حواس باختہ ہوگئے اور بلکل چپ ساد لی۔

(جاری ہے)

اسحاق ڈار کا پرچی پڑھنے کے بعد کیا حال ہوا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :