سعودی عرب سے 15پاکستانی بے دخل

جمعہ 21 جولائی 2017 21:23

سعودی عرب سے 15پاکستانی بے دخل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء) سعودی عرب نے 15پاکستانیوںکو بے دخل کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میںغیر قانونی طور مقیم 15پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا جو سعودی ائیرلائنزکی پرواز ایس وی738ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کا جانے کی اجاز ت دیدی ۔

متعلقہ عنوان :