پیپلزپارٹی کو سپریم کورٹ کے باہرگفتگو کے لیے ڈائس تک نہ ملا۔

جمعہ 21 جولائی 2017 20:03

اسلام آباد:(اردوپوائنٹ تازہ ترین21جولائی2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو سپریم کورٹ کے باہر ڈائس کے بغیر میڈیا ٹاک کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما آج پانامہ کیس کی سماعت کے بعد باہر پیپلزپارٹی کو سپریم کورٹ کے باہرگفتگو کے لیے ڈائس تک نہ ملا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کررہےتھے تاہم ڈانس نہ ہونے کے باعث پی پی رہنما اپنی مدد آپ کے تھٹ ہاتھوں کو ڈائس بنالیا تاہم یہ کام اتنا آسان نہیں تھا ۔ کبھی ایک مائیک گر جاتا تو کبھی دوسرا مائیک۔ تاہم ایک غضہ میں آگئیں۔ میڈیا ٹاک کی مزاحیہ ویڈیو آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :