چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

جمعہ 21 جولائی 2017 20:57

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار مقامی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔