بورے والا، نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کایوم پیدائش(کل) منایا جائے گا

جمعہ 21 جولائی 2017 20:16

بورے والا، نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کایوم پیدائش(کل) منایا جائے ..
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) میجر طفیل محمد شہید کایوم پیدائش (کل) منایا جائے گاپاکستان کا سب سے بڑاعسکری اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا 103 واں یوم پیدائش 22 جولائی کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

وہ 22جولائی1914 کو پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے انہوں نی1943 سی1958 تک پاکستان آرمی میں سروس کی میجر طفیل محمد شہید اٹھارہ پنجاب رجمنٹ میں میجر کے رینک پر تھے۔ بورے والا کے نواحی گاؤں 253 ای بی طفیل آباد میں ان کے مزار پر اس سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی#

متعلقہ عنوان :