وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کاتحریک پاکستان کے کارکن عرفان علی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 21 جولائی 2017 19:17

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کاتحریک پاکستان کے کارکن عرفان علی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے تحریک پاکستان کے کارکن عرفان علی شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہی- وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

مرحوم عرفان علی شا ہنظریہ پاکستان ٹرسٹ کے سیکرٹری شاہد رشید اور محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سید حسیب پاشا کے سسر تھی-