لنڈی کوتل ‘ ترکی سے بے دخل پشاور کا رہائشی طورخم بارڈر پر پولیٹکل انتظامیہ کے حوالے

جمعہ 21 جولائی 2017 19:17

لنڈی کوتل۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) ترکی سے بے دخل پشاور کا رہائشی طورخم بارڈر پر پولیٹکل انتظامیہ کے حوالے کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دوسال پہلے ترکی شہر میں محنت مزدوری کے لئے جانے والاپاکستانی شہری ارشد سکنہ پشاور کو بے دخل کرکے طورخم بارڈر پر پولیٹکل انتظامیہ حکام کو حوالے کردیاگیا جہاںاس سے تفتیش جاری ہے

متعلقہ عنوان :