وزیر اعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ،پاناما کیس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 21 جولائی 2017 18:06

وزیر اعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ،پاناما کیس سمیت اہم امور پر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2017ء) وزیر اعظم سے خیبر پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزائی کی ملاقات ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا جمعہ کے روز وزیر اعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پانامہ لیکس سمیت سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اس موقع پر محمود خان اچکزائی نے نواز شریف کو یقین دیائی کرائی کہ انکی پارٹی مسلم لیگ ن کیساتھ ہے کیونکہ وزیر اعظم نے ایک ایک پائی کا حساب دیا ہے جو قابل تحسین ہی