(ن) لیگی رہنماء پیرسید تنویر حسین نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کااعلان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 21 جولائی 2017 17:38
(جاری ہے)
اس موقع پر چوہدری ظہیرالدین خاں نے پاکستان میں شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہمارے دروازے سب ساتھیوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہوئے ہیں ہم مسلم لیگ میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ نئے شامل ہونے والے ساتھیوں سے پاکستان مسلم لیگ مزید مضبوط ہوگی۔دریں اثنا پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیرالدین خاں نے مسلم لیگ میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر میاں شہزاد طفیل کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا جوائینٹ سیکرٹری مقرر کیا ہے ۔اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.