پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلو چستان کے 27اضلا ع کے ضلعی صدور کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا

جمعہ 21 جولائی 2017 17:57

پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلو چستان کے ..
حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء) پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلو چستان کے 27اضلا ع کے ضلعی صدور ، جنر ل سیکرٹریزاورسیکریٹر ی اطلا عات کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔

(جاری ہے)

جس کے مطا بق ضلعی لسبیلہ کے لئے شریف پا لا ری ضلعی صدر ،عبد الخا لق رونجھو جنرل سیکریٹری ، یو سف راہی سیکریٹر ی اطلا عات ہو نگے جبکہ ضلع پشین کے لئے محمد انور آغا ، جنرل سیکریٹر ی نا در خان کا کڑ، سیکرٹری عنا یت اللہ تر ین ، ضلع نو شکی کے لئے محمد ابر اہیم مینگل ، جنر ل سیکرٹری خد ائے رحیم مجا ہد ، سیکرٹری اطلا عات نثا ر احمد گو رگیج ، ضلع قلعہ عبد اللہ کے لئے نظر محمد کا کڑ، جنر ل سیکرٹری ابر اہیم کا کڑ، سیکرٹری اطلا عات نصیر خان ، ضلع کچھی بو لا ن کے لئے عبد الر شید ابڑو ، جنرل سیکرٹری مسعود احمد قاضی ، سیکریٹری اطلا عات محمد اسلم ، ضلع صحبت پو ر کے لئے سلما ن کھو سہ ، جنر ل سیکر یٹر ی محمد انور کاکڑ، سیکریٹری اطلا عات یا رمحمد یا رگو لہ ، ضلع جعفرآبا د کے لئے وزیر احمد عمرانی ، جنر ل سیکرٹری گل محمد کھتران ، سیکرٹری اطلا عات علی گل سومرو، با ر کھا ن کے لئے میر دوست محمد ، جنر ل سیکریٹری ابر اہیم کیھتران ، سیکر یٹر ی اطلا عات زاہد شاہ ، جھل مگسی کے لئے ملک سیف اللہ لا شاری ، جنر ل سیکر یٹری الہی بخش ، سیکر یٹری اطلا عات نثا ر احمد ، ژوب کے لئے عبد القیوم ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری شیخ عمران با بر ، سیکرٹری اطلا عات اسفند یا ر مند خیل ، ضلع شیر انی عبد الرزاق شیر انی ضلعی صدر ،جنر ل سیکرٹری شمس الر حمن، سیکریٹری اطلا عات محمد یا ر شیر انی ، ضلع لو رالا ئی کے لئے حبیب اللہ ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری خیر محمد نا صر ، سیکر یٹری اطلاعات امان اوتما نخیل ،ضلع مو سی خیل کے لئے ظا ہر خان مو سی خیل ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری حسن خان ،سیکریٹر ی اطلا عات غلام مصطفی زہری ،قلعہ سیف اللہ کے لئے نوابزادہ شیر شاہ جو گیزئی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری حیا ت کا کڑ، سیکر یٹری اطلا عات عبد الغفو ر ،ضلعی سبی کے لئے غلام رسول سیلا جی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹر ی ما لک ختک ، سیکر یٹر ی اطلا عات سید اصغر شاہ ، ضلع ہر نا ئی کے لئے یا سین تر ین ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری ملک ما سٹر شین گل ، سیکر یٹر ی اطلا عات شازیب بھٹو ، ضلع کو ہلو کے لئے شیر یا ر مری ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری عبد الواسع ، سیکر یٹری اطلا عات محمد صدیق ، ضلع ڈیر ہ بگٹی کے لئے میر احمد جان کلپر بگٹی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری شاہ محمد بگٹی ، سیکر یٹری اطلا عات معزم علی بگٹی ، ضلع زیا رت کے لئے شیر محمد دمڑ ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری منظو ر کا کڑ ، سیکر یٹری اطلا عات جان محمد ، ضلع پنجگو ر کے لئے حا جی فا رو ق بلو چ ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری محمد ہا شم ، سیکر یٹر ی اطلا عات صغیر احمد ،ضلع قلا ت کے لئے عبد الو احد ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری حا جی اصغر ، سیکر یٹری اطلا عات علی احمد بلو چ ، ضلع خا ران کے لئے شیر با ز خان ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری عبد الحمید ڈومکی ، سیکر یٹری اطلا عات خا لد شاہ ، ضلعی آواران کے لئے عطا ء اللہ میر وانی ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری میر سلام میر وانی ، سیکر یٹری اطلا عات عبد المجید بلو چ ، ضلع خضدار کے لئے خالد محمو د ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری عبد الر حیم ، سیکریٹری اطلا عات سر فراز ، ضلع واشک کے لئے جا وید اقبا ل با دینی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری سلطا ن محمد ، سیکر یٹری اطلا عات عبد الحمید ، ضلع مستو نگ کے لئے محمد قاسم ضلعی صدر ، جنرل سیکر یٹری منظو ر احمد ، سیکر یٹری اطلا عات سید ر حیم شاہ ، ضلع تر بت کے لئے حا جی عبد القد یر ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری آغا گل اور سیکر یٹری اطلا عات علی نو از کی تقرری عمل لا ئی گئی ہے

متعلقہ عنوان :