ذیقعد1438ھ کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت 24جولائی کو ہوگا

جمعہ 21 جولائی 2017 17:47

ذیقعد1438ھ کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء) ماہِ ذیقعد1438ھ کا چاند دیکھنے کے لیے صوبائی (زونل) رویت ہلال کمیٹی کا ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹرجنرل اوقاف پنجاب کی اجلاس زیر صدارت 24جولائی کو نمازِ مغرب کے بعدبمقام ایوان اوقاف لاہور میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی (زونل) رویت ہلال کمیٹی کے فاضل اراکین اور اکابر علماء کے ساتھ محکمہ موسمیات کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :