وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اتوار کی شام پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 جولائی 2017 17:04

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اتوار کی شام پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جولائی 2017ء): وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اتوار کی شام پریس کانفرنس کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اتوار کی شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس پنجاب ہاؤس میں کی جائے گی۔