لاہور ائیر پورٹ پر نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

فیصلہ خلاف آیا تو فلائٹ آپریشن معطل کر دیں گے ۔ شرکا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 جولائی 2017 16:50

لاہور ائیر پورٹ پر نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جولائی 2017ء) : سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد سیاسی منظر نامے میں مزید ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد لاہور ائیر پورٹ پر ائیرلیگ کے ملازمین نے نواز شریف کے حق میں ریلی نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی کے شرکا نے نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کی اور کہا کہ اگر پانامہ کیس کا فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو ہم فلائٹ آپریشن معطل کر دیں گے۔

متعلقہ عنوان :