وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ کی ملاقات

جمعہ 21 جولائی 2017 16:54

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ایئر فورس کی تربیتی صلاحیتوں، کارکردگی، جاری صورتحال اور دیگر اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت بھی موجود تھے۔ بعدازاں وزیراعلی سندھ نے ایئرفورس کی اہمیت اور کردار کو بھی سراہا۔

متعلقہ عنوان :