وکیل کیس نہیں ہارتا جس نے فیس بھی نہ لی ہو،نعیم بخاری کا چٹکلہ

جمعہ 21 جولائی 2017 16:42

وکیل کیس نہیں ہارتا جس نے فیس بھی نہ لی ہو،نعیم بخاری کا چٹکلہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ کیس وکیل نہیں مؤکل ہارتا ہے اور وکیل کی توقعات نہیں ہوتیں،وہ دلائل دے کر بھول جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز سپریم کورٹ پانامہ کیس سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم بخاری نے چٹکلے دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کبھی بھی کوئی وکیل نہیں ہارتا بلکہ مؤکل ہارتا ہے اور وہ وکیل تو بالکل بھی کیس نہیں ہارتا جس نے فیس نہ لی ہو۔

متعلقہ عنوان :