وزیراعظم سے محمودخان اچکزئی کی ملاقات،

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 21 جولائی 2017 15:47

وزیراعظم سے محمودخان اچکزئی کی ملاقات،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) وزیراعظم نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی جبکہ ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :