پاکپتن میںشہری اپنے قیمتی سامان اور نقدی سے محروم

جمعہ 21 جولائی 2017 15:42

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء)پاکپتن میںچوروں نے ہزاروںروپے کا سامان چرا لیا، تفصیلات کے مطابق چار چوروں نے چک جمن شاہ کے عبدالغفار کے گھر میں کمرے کے تالے توڑ کر 48 ہزار روپے مالیت کی نقدی، موبائل فون،سلولر پلیٹ چرا کر لے گئے،پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔