لاہورہائیکورٹ: چیئرمین ایس ای سی پی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کی ابتدائی سماعت چوبیس جولائی کو ہو گی

جمعہ 21 جولائی 2017 15:42

لاہورہائیکورٹ: چیئرمین ایس ای سی پی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) لاہور ہائیکورٹ نے ریکارڈ ٹمپرنگ کے حوالے سے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کی سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا چوبیس جولائی کو کیس کی ابتدائی سماعت کریں گے،یہ درخواست ظہور علی نامی شہری نے صبا سعید ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے،

متعلقہ عنوان :