فیصل کریم کنڈی ور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

پیپلز پارٹی والے اس میچ کی ٹرافی لینے آگئے ہیں جوانہوںنے کھیلا ہی نہیں ،ْ فواد چوہدری جب پانا ما کا میچ شروع ہوا تو آپ بارہویں کھلاڑی تھے ،ْ فیصل کریم کنڈی کا جواب

جمعہ 21 جولائی 2017 15:31

فیصل کریم کنڈی ور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری نے کہاکہ پیپلز پارٹی والے اس میچ کی ٹرافی لینے آگئے ہیں جوانہوںنے کھیلا ہی نہیں جس پر فیصل کنڈی نے فواد چوہدری کو جواب دیا کہ جب پانا ما کا میچ شروع ہوا تو آپ بارہویں کھلاڑی تھے جس پر فواد چوہدری نے کہاکہ کبھی کبھی بارہواں کھلاڑی ہی ٹیم کومیچ جتواتاہے

متعلقہ عنوان :