جنگ گروپ کے خلاف توہین عدالت کیس 25جولائی کو سماعت کے لیے مقرر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 جولائی 2017 14:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جولائی 2017ء) :جنگ گروپ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت25جولائی کو مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے خلاف بے بنیاد خبر دینے والے جنگ گروپ کے خلاف کیس میں جنگ گروپ کے رپورٹر احمد نورانی اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو طلب کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25جولائی کو جنگ گروپ کی توہین عدالت کیس سے متعلق سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :