بطور فلم ساز میں ہمیشہ سے لوگوں کے ساتھ تعاون کر تا ہوں،روہت شیٹھی

جمعہ 21 جولائی 2017 13:24

بطور فلم ساز میں ہمیشہ سے لوگوں کے ساتھ تعاون کر تا ہوں،روہت شیٹھی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) بالی وڈ فلم ساز روہت شیٹھی نے کہا ہے کہ بطور فلم ساز میں ہمیشہ سے لوگوں کو ہینڈل کر رہا ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق روہت شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ بطور فلم ساز اپنی فلم کی کاسٹ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں تاکہ وہ فلم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں ۔

متعلقہ عنوان :