شکتی کپور کی فلم کی ہدایتکاری دینا چاہوں گی، شردھا کپور

جمعہ 21 جولائی 2017 13:24

شکتی کپور کی فلم کی ہدایتکاری دینا چاہوں گی، شردھا کپور
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا کہ اگر وہ ہدایتکاری کے شعبے میں آتی ہیں تو وہ اپنے والد شکتی کپور کی فلم کی ہدایتکاری دینا چاہیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھاکپور کا کہنا ہے کہ اگر وہ کوئی فلم بناتی ہیں تو اس میں وہ اپنے والد کو کاسٹ کرنا چاہیں گی۔آج کل وہ اپنی نئی فلم ’’حسینہ پارکر‘‘ پر کام کر رہی ہیں فلم کی کہانی دائود ابراہیم کی بہن حسینہ پارکرکی زندگی پر مبنی ہے ۔

متعلقہ عنوان :