قسمت بیگ کی سالگرہ میں فلم سٹار ندا چوہدری سمیت شوبز شخصیت کی شر کت

جمعہ 21 جولائی 2017 12:57

قسمت بیگ کی سالگرہ میں فلم سٹار ندا چوہدری سمیت شوبز شخصیت کی شر کت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) مقتول اداکارہ قسمت بیگ کی سالگرہ میں فلم سٹار ندا چوہدری سمیت شوبز شخصیت کی شر کت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محفل تھیٹر میں ہونیوالی تقریب میں پر وڈیوسر محمد اسحاق چوہدری ‘فلم سٹار ندا چوہدری ‘اداکارہ سوہا علی ‘اداکارہ سنہری خان ا ور علی بٹ سمیت دیگر نے شر کت کی اور مر حومہ کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :