کویت پولیس کی دستانوں میں رکھ کر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 21 جولائی 2017 12:41

کویت پولیس کی دستانوں میں رکھ کر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کویت : کویت ائیر کارگو کے کسٹم آفیسر نے کرکٹ کے دستانوں میں چھپا کر ڈیڑھ کلو ہیروئن کو سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔کسٹم کے ایک آفیسر کا کہنا ہے کہ یہ منشیات پاکستان سے آئی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ کسٹم نے 3,200منشیات کی گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش کو بھی ناکام بنایا۔اور منشیات لانے والوں کو گرفتا ر کر کے منشیات کی روک تھام کے محکمے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ عنوان :