نوجوان گلوکار زین علی انتقال کر گئے

جمعہ 21 جولائی 2017 11:49

نوجوان گلوکار زین علی انتقال کر گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2017ء)مداحوں کیلئے افسوس ناک خبر آگئی، نوجوان گلو کار زین علی انتقال کر گئے نجی ٹی وی کے مطابق گلوکار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

زین علی کو بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا س‘‘ے شہرت ملی تھی جبکہ انکے گائے ہوئے گیت بھارتی فلموں اور متعدد ڈراموں میں شامل تھے۔انکے موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی