حضرت جنید باباؒکاعرس کل ہوگا

جمعہ 21 جولائی 2017 11:36

حضرت جنید باباؒکاعرس کل ہوگا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء)حضرت شیخ جنیدباباؒکاعرس مبارک کل ہفتہ کومنعقدہوگاجس میں جیدعلماء کرام شرکت کریں گے ،محفل نعت کابھی اہتمام کیاجائے گا،عوام سے عرس مبارک میں شرکت کی استدعاکی گئی ہے ۔