اے این پی کے منشورکمیٹی کااجلاس26 جولائی کوطلب

جمعہ 21 جولائی 2017 11:36

اے این پی کے منشورکمیٹی کااجلاس26 جولائی کوطلب
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اورمنشورکمیٹی کے چیئرمین میاں افتخارحسین نے 2018ء کے انتخابات کیلئے بنائی گئی منشورکمیٹی کااجلاس 26 جولائی کودوپہر1بجے باچاخان مرکز میں طلب کرلیا ہے جس میں ملک بھرسے مشورکے حوالے سے موصول ہونے والی تجاویزکاجائزہ لیاجائے گا،کمیٹی کے سیکرٹری سردارحسین بابک نے تمام ممبران سے اجلاس میں بروقت شرکت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :