ابھی تو بہت کچھ ہونا ہے، صدرمملکت ممنون حیسن کی ایک اور پیشنگوئی

جمعہ 21 جولائی 2017 01:56

ابھی تو بہت کچھ ہونا ہے، صدرمملکت ممنون حیسن کی ایک اور پیشنگوئی
راولپنڈی: (اردوپوائنٹ تازہ ترین212جولائی2017ء) صدرمملکت ممنون حسین نے ایک اور پیش گوئی کردی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ جو پیشنگوئی میں نے کافی عرصہ پہلے کی تھی اس کے علاوہ یہ بھی پیشنگوئی کرتاہوں کہ ابھی اس ملک میں بہت کچھ ہونا باقی ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت ممنون حسین راولپنڈی میں ٹرین اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کررہے جہاں پر ان سے ایک صحافی نے حالیہ صورتحال پر سوال کیا تو اس کے جواب میں ممنون حیسن نے یہ جواب دیا۔