نوازشریف کی مزید خفیہ جائیدادوں کا انکشاف

سعودی عرب میں وزیراعظم کا ایک پلانٹ بھی ضبط کرلیا گیا ہے: مبشر لقمان

جمعہ 21 جولائی 2017 01:35

نوازشریف کی مزید خفیہ جائیدادوں کا انکشاف
(اردوپوائنٹ تازہ ترین21جولائی2017) سینئر اینکر اور صحافی مبشیر لقمان نے اپنے پروگرام "کھرا سچ" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت جو آج کل کرپشن کے الزمات کا سامنا کررہی ہے ان کی کئی اور خفیہ جائیدادیں ہیں۔

(جاری ہے)

مبشر لقمان نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم نے سعودی عرب میں ایک پلانٹ جو کے ان ہی کے نام پر ہے سعودی حکومت نے اپنے قانون کے تحت ضبط کرلیا ہے۔ محمد نوازشریف کا سعودی عرب میں ایک سکریب کاپلانٹ ہے جو سعودی حکومت نے اپنے قوانین کے تحت ضبط کرلیا ہے کیونکہ کاغذات کے مطابق اسکا تعلق اسرائیل سے ہے اور سعودی قوانین کے مطابق سعودی عرب میں اسرائیل کی کوئی بھی چیز پر مکمل پابندی ہے،سینئر اینکر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے: