بی ایڈ کے سالانہ امتحانات 2016ملحقہ کالجوں میں 17اگست 2017سے شروع ہوں گے

جمعہ 21 جولائی 2017 01:30

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) ناظم امتحانات شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور سید مہدی شاہ راشدی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایڈ کے سالانہ امتحانات 2016ملحقہ کالجوں میں 17اگست 2017سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

امتحانی فارم ملحقہ کالجوں سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3اگست2017مقرر کی گئی ہے۔