پولیو کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، یہ موذی مرض ہمارے بچوں کو عمر بھر کے لیے مفلوج کر دیتا ہے،ڈپٹی کمشنر بالاچ عزیز
جمعہ 21 جولائی 2017 01:30
(جاری ہے)
جس کے لئے خصوصی ٹرانزٹ پوا ئنٹس بھی قائم کئے گئے ہیں ۔ ضلع کی انتالیس(39) یونین کونسلوں میںپولیو مہم پر مامور سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے ایک سو اکتیس (131)پولیس اہلکار ، تین سو بائیس(322) لیویز اہلکاروں سمیت ستر(70) ایف سی کے اہلکار شامل ہیں ۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو وائرس ایک قومی مسلہ ہے اور باربار چلائی جانے والی مہم میں کو ئی بچہ حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہے مقصود ہوتا ہے ۔بد قسمتی سے کوئٹہ ،قلعہ عبداللہ سمیت ضلع پشین کو بھی پولیو کے حوالے سے احساس قراردیاجاچکاہے ۔اسی لئے پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ضلع کے عوام کی مدد سے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کو کسی صورت دائو پر لگنے نہیں دینگے ۔مہم میں کسی قسم کی رکاوٹ اور غفلت قابل برداشت نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر بالاچ عزیزنے کہا کہ ضلعی سرحدوںپر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے عمل کو یقینی بنا کر ہی ہم اپنے ضلع کو پولیو وائرس پر قابو پا سکیں گے ۔کیونکہ موسم گرما میں نقل مکانی کرنے والے خاندان یہیں کا رخ کرتے ہیں ۔ جوکہ پولیو وائرس کی منتقلی کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ جس کی روک تھام کے لئے ہم نے ایک مربوط لائحہ عمل تشکیل دیا ہے تاکہ آمد و رفت میں کو ئی بچہ پولیو قطرے پینے سے رہ نہ جائے ۔ اور ہماری آ ئندہ نسلیںاس موذی وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.