کھنہ کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق

جمعہ 21 جولائی 2017 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تیز رفتار ڈمپر نے یاسر حسین اور محمد اختر کو کچل دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سہالہ کے ایریا سواں نالہ مین دو نوجوان قاسم اور حیات ڈوب گے قاسم کی عمر 18 سال اور حیات کی عمر 23 سال ہے اور دونوں کی ڈیڈ باڈی نکال لی گی ہی تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے میں ویگن کی ٹکر سے 60 سالہ مقصود جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :