کرائے پر لی گئی گاڑی واپس نہ کرنے اور کرایہ کی عدم ادائیگی پر مقدمہ درج

جمعہ 21 جولائی 2017 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) کرائے پر لی گئی گاڑی واپس نہ کرنے اور کرایہ کی عدم ادائیگی پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا صدف حمید خواجہ نے رمنا پولیس کو بتایا کہ سید حسن شہزاد نے مجھ سے کرائے پر گاڑی لی ہوئی تھی کرائے کی رقم 260000 لاکھ واپس دینے سے انکاری ہے اور نہ ہی کار واپس کر رہا ہے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا

متعلقہ عنوان :